طویل تجربات کی بدولت معیاری تشخیص اور علاج کا مرکز
دوا خانہ میں وسیع تجربات اور مہارت کی بنیاد پر مکمل تحقیق اور گہرائی سے تشخیص کی جاتی ہے۔جس میں جدید طرق، اور حکمت کے مستند اصولوں کو پیش نظر رکھا جاتا ہے ، تاکہ مریضوں کو بہترین اور موزوں علاج فراہم کیا جا سکے۔
جادو جنات اور نظر بد کا مکمل علاج
شریعت مطہرہ کی روشنی میں روحانی علاج کی سہولت
جادو جنات نظر بد اور دیگر روحانی مسائل کا شریعت کی روشنی اور پابندی میں مکمل علاج ۔ ہر قسم کے فراڈ اور غیر شرعی اعمال سے پاک ،بہترین اور عمدہ دینی ماحول ۔قدیم روحانی بیماریوں سے چھٹکارا اور صحت مند زندگی کی ابتداء ۔