حکیم عامل مولانا امان اللہ صاحب کا تعارف

حکیم عامل مولانا امان اللہ صاحب 14 سال سے حکمت اور عملیات کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ  کے ذریعے بےشمار لوگوں کو جسمانی اور روحانی شفایابی عطا فرمائی۔ حکیم صاحب کا دواخانہ صدیقہ منڈی بہاؤالدین میں واقع ہے اور یہ حکومت پاکستان سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہے۔
مولانا امان اللہ صاحب نے اپنی محنت، خلوص، اور علمیت سے بے شمار مریضوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ آپ نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج میں ماہر ہیں بلکہ روحانی عملیات میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ان  کے پاس آنے والے مریض اپنی جسمانی اور روحانی مسائل کے  حل  میں حکیم صاحب پر مکمل اعتمادد کا اظہار کرچکے ہیں ۔دواخانہ “صدیقیہ” میں  جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائیں موجود ہیں، جنہیں حکیم صاحب کی نگرانی میں بنایا جاتا ہے۔ آپ کی حکمت پر مبنی علاج میں قدرتی جڑی بوٹیوں کے ذریعے صحت کی بحالی پر زور دیا جاتا ہے۔حکیم  مولانا امان اللہ صاحب کی خدمات عوام الناس کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہیں، اور ان کی طبی مہارت اور روحانی خدمات کو عوام میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

دواخانہ کی رجسٹریشن اور استناد کی تصاویر

Scroll to Top